مہرخبررساں ایجنسی نے ریڈیو سوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی حکام کے مطابق فلسطینی مجاہدین کی جانب سے فائر کیئے گئے ایک راکٹ کے نتیجے میں اسرائیلی وزیر دفاع کے آبائی وطن " سدیروت " میں ایک اسرائیلی ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ٍزخمی ہونے والا شخص اسرائيلی وزیر دفاع عمیر پریتز کے ذاتی محاظ ہے گزشتہ ہفتے بیت حانون میں اسرائیلی حملے میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے تھے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوجی حملوں کے نتیجے میں جون 2006 سے اب تک 400 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں فلسطینی مجاہدین نے کہا ہے کہ کہ نانھوں نے بیت حانون میں اسرائیلی بربریت کا جواب دیا ہے
فلسطین
فلسطینی مجاہدین کے چھ راکٹ اسرائیل وزیر دفاع کے آبائی وطن میں گرے ہیں // اسرائيلی حملوں میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں
اسرائیلی حکام کے مطابق فلسطینی مجاہدین کی جانب سے فائر کیئے گئے ایک راکٹ کے نتیجے میں اسرائیلی وزیر دفاع کے آبائی وطن " سدیروت " میں ایک اسرائیلی ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے
News ID 407690
آپ کا تبصرہ