21 اگست، 2006، 11:26 PM

ماسكو

ماسكو كے بازار ميں ايك بم دھماكے ميں 10 افراد ہلاك اور 31 زخمي ہوگئے ہيں

ماسكو كے بازار ميں ايك بم دھماكے ميں 10 افراد ہلاك اور 31 زخمي ہوگئے ہيں

روس كے دارالحكومت ماسكو كے بازار ميں ايك بم دھماكے ميں دس 10 ہلاك اور 31 زخمي ہوگئے

مہر خبررساں ايجنسي نے روسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے دارالحكومت ماسكو كے بازار ميں ايك بم دھماكے ميں دس 10 ہلاك اور 31 زخمي ہوگئے ماسكو كے ڈپٹي ميئر نے كہا ہے كہ آج مقامي وقت كے مطابق صبح ساڑھے دس بجے ماسكو كے بازار ميں ايك دومنزلہ تجارتي عمارت ميں ايك ديسي ساخت كا بم دھماكہ ہوا جس ميں كم ازكم دس افراد ہلاك اور اكتّيس زخمي ہوگئے ?مرنے والوں ميں دوبچّے بھي شامل ہيں كسي گرو نے ابھي تك اس بم دھماكے كي ذمہ داري قبول نہيں كي ہے

News ID 369919

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha