7 مئی، 2006، 10:21 PM

كشمير ميں حزب المجاہدين كے ضلعي كمانڈر ہلاك

ہندوستان كے زير انتظام كشمير ميں حزب المجاہدين كے ضلعي كمانڈر ہلاك

ہندوستان كے زير انتظام كشمير ميں حزب المجاہدين كے ضلعي كمانڈر ہلاك

ہندوستان كے زيرانتظام جموں و كشمير ميں ہندوستاني فوجيوں نے عليحدگي پسند تنظيم حزب المجاہدين كے ضلعي كمانڈر كو ہلاك كرديا ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے ہندوستاني ذرائع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كي وزارت دفاع كے ايك ترجمان كے مطابق ہندوستان كے زيرانتظام جموں و كشمير ميں فوجيوں نے عليحدگي پسند تنظيم حزب المجاہدين كے ضلعي كمانڈر كو ہلاك كرديا ہےترجمان نے بتايا كہ حزب كے كمانڈر مشتاق احمد بھٹ اتوار كے روز فوج كے ساتھ ايك مسلح جھڑپ ميں مارے گئے يہ مسلح جھڑپ سرينگر كے جنوب ميں ترال كے علاقے نورپورا ميں ہوئي مشتاق احمد بھٹ حزب المجاہدين كے ضلعي كمانڈر تھے اطلاعات كے مطابق انہيں بارودي سرنگيں بچھانے كا ماہر سمجھا جاتا تھا اور سكيورٹي فورسز كو اس كي بہت دنوں سے تلاش تھي

News ID 322832

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha