5 مئی، 2006، 11:41 AM

سربراہي اجلاس كا آغاز

ايكو تنظيم كےنويں سربراہي اجلاس كا آغاز // احمدي نژاد تيسرے سخنران

ايكو تنظيم كےنويں سربراہي اجلاس كا آغاز // احمدي نژاد تيسرے سخنران

اقتصادي تعاون پر مبني ايكو تنظيم كا نواں سربراہي اجلاس آذربائجان ميں آغاز ہوگيا ہے

مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار نے باكو سے خبر دي ہے كہ اقتصادي تعاون پر مبني ايكو تنظيم كا نواں سربراہي اجلاس آذربائجان ميں آغاز ہوگيا ہے جس ميں ركن ممالك كے صدور ،وزراء اعظم اور اعلي سطحي وفود شريك ہيں اس اجلاس كے سربراہ كے انتخاب اور دستور العمل منظور كرنے اوروزراء  كونسل كےسولہويں اجلاس كے سربراہ كي طرف سے رپورٹ پيش كرنے كے بعدچند ممالك كے صدور تقرير كريں گے جن ميں صدر احمدي نژاد تيسرے خطيب ہونگے ايكو كے سكريٹري جنرل كي رپورٹ اور جوائز كا اعطاء كرنا بھي آج كے پروگرام ميں شامل ہے

News ID 321526

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha