مہرخبررساں ايجنسي كے نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق صدر احمدي نژاد نےتہران ميں بيت المقدس كانفرنس كے شركاء سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے پوري دنيا اورمشرق وسطي كے ليے زبردست خطرہ ہے صدرڈاكٹر احمدي نژاد نے دنيا كي توجہ مقبوضہ فلسطين ميں فلسطيني قوم پر ہونے والے اسرائيلي مظالم كي طرف مبذول كراتے ہوئے كہا كہ اسرائيل ايك كھوكھلے اور بوسيدہ درخت كے مانند ہے جو ايك ہي آندھي سے ختم ہو جائے گا اور فلسطين كي مظلوم عوام پر ہونے والے مظالم كا اسے جواب دينا پڑے گا
صدر احمدي نژاد نے كہا كہ
اسرائيل پوري دنيا اورمشرق وسطي كے ليے زبردست خطرہ ہے
صدر احمدي نژاد نےتہران ميں بيت المقدس كانفرنس كے شركاء سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے نا اسرائيل پوري دنيا اورمشرق وسطي كے ليے زبردست خطرہ ہے
News ID 312446
آپ کا تبصرہ