مكہ مكرمہ ميں ہزاروں حجاج بيت اللہ الحرام نے امريكہ اور اسرائيل كي اسلام دشمن پاليسيوں كے خلاف زبردست احتجاج اورنعرے لگائے ہيں

مكرمہ ميں ہزاروں حجاج بيت اللہ الحرام نے امريكہ اور اسرائيل كي اسلام دشمن پاليسيوں كے خلاف اپنے غم و غصے اور نفرت كا اظہار اور امريكہ مردہ باد اور اسرائيل مردہ باد كے فلك شكاف نعرے لگائے

مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق مكہمكرمہ ميں بيت اللہ الحرام كےہزاروں حجاج نے امريكہ اور اسرائيل كي اسلام دشمن پاليسيوں كے خلاف اپنے غم و غصے اور نفرت كا اظہار اور امريكہ مردہ باد اور اسرائيل مردہ باد كے فلك شكاف نعرے لگائے ہيں ہزار وں حجاج كرام نے خود جوش انداز ميں اسلام دشمن طاقتوں كے خلاف نعرے لگائے نعرے لگانے والے اكثر حجاج غير عرب تھے، ان ميں وہ حجاج بھي شامل تھے جو طواف كعبہ ميں مصروف تھے حج و زيارت كے امور ميں رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي  كے نمائندے حجت الاسلام والمسلمين رے شہري نے صيہوني حكومت اور امريكہ كي اسلام دشمن پاليسيوں كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ قدس شريف كي آزادي كا راستہ مسلمانوں كے اتحاد و اتفاق اور امريكہ كے مقابلے ميں قيام كرنے ميں ہے

News Code 275351

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =