مہرخبررساں ايجنسي كے مطابق صدر ڈاكٹراحمدي نژاد نے اسپين كے قومي دن پر الگ الگ پيغام ميں اسپين كے بادشاہ " خوان كارلؤ س اول " اور وزير اعظم " خوزہ لؤيس زاپٹرو " اسپين حكومت اور عوام كومبارك باد پيش كي اور دونوں ممالك كے ديرينہ اور درخشاں روابط كومزيد فروغ دينے كي اميد كا اظہار كيا ہے
صدر احمدي نژاد نے اسپين كے قومي دن پر الگ الگ پيغام ميں اسپين كے بادشاہ " خوان كارلؤ س اول " اور وزير اعظم " خوزہ لؤيس زاپٹرو " اسپين حكومت اور عوام كومبارك باد پيش كي ہے
News ID 240958
آپ کا تبصرہ