مہر خبررساں ايجنسي كے نامہ نگار نے ويانا سے خبردي ہے كہ گذشتہ روز امريكي اور برطانوي كوششوں كي ناكامي كے بعد ان دو ملكوں نے غير وابستہ ممالك كے اعضاء (نم گروپ ) سے عليحدہ عليحدہ ارتباط برقرار كرنے كي كوشش كي امريكہ اور برطانيہ كي اس حركت كے بعد غير وابستہ ممالك كے اعضاء نے شديد رد عمل كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ وہ الگ الگ ملاقات اور مذاكرات ہر گز نہيں كريں گے اور يہ كہ مذاكرات تمام اعضاء كے ساتھ مشتركہ اجلاس ميں ہونا چاہييں ويانا سےمہر كے نامہ نگار كے مطابق امريكہ اور برطانيہ كے اس اقدام سے غير وابستہ ممالك كے موقف ميں مزيد انسجام پيدا ہوگيا ہے
مہر كے نامہ نگار نےويانا سے خبر دي ہے كہ
امريكہ اور برطانيہ كا نيا فريب برملا ہوگيا ہے؛ غير وابستہ ممالك ميں اختلاف پيدا كرنے كي كوشش ناكام
غير وابستہ ممالك كے اعضاء ميں اختلاف ڈالنے كي امريكي اور برطانوي كوشش ناكام ہوگئي ہے
News ID 231876
آپ کا تبصرہ