18 اگست، 2005، 8:56 PM

صدرڈاكٹر احمدي نژاد

صدر نے پارس جنوبي كے خصوصي اقتصادي علاقہ كا دورہ كيا ہے

صدر نے پارس جنوبي كے خصوصي اقتصادي علاقہ كا دورہ كيا ہے

ايران كے صدرڈاكٹر احمدي نژاد نے عسلويہ ميں پارس جنوبي كے خصوصي اقتصادي علاقہ كا دورہ كيا ہے

مہر خبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق ايران كے صدرڈاكٹر احمدي نژاد نے تيل كے نئے منتخب وزير"علي سعيد لو" اور خزانہ كے نئے منتخب وزير" داؤد دانش جعفري" كے ہمراہ آج صبح عسلويہ پہنچے جہاں تيل كے وزير اور اور تيل كمپني كے اہلكاروں نے ان كا استقبال كيا صدر نے اس خصوصي صنعتي علاقہ ميں صنعت كي پيشرفت اور گيس صاف كرنے والے كارخانوں كا قريب سے جائزہ ليا وزير تيل نے اس علاقہ ميں ہونے والي صنعتي ترقي اور پيشرفت سے صدر كو آگاہ كيا

News ID 219944

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha