لبنان كي حزب اللہ تحريك كے سربراہ سيد حسن نصراللہ نے كہا كہ حزب اللہ كو غير مسلح كرنا ناممكن ہے اور امريكہ اور مغرب والے اس كو غير مسلح نہيں كرسكتے ہيں

مہر خبررساں ايجنسي نے قطرخبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے لبنان كي حزب اللہ تحريك كے سربراہ سيد حسن نصراللہ نے وضاحت كي كہ لبناني مقاومت كا لبنان كي داخلي سياست سے كوئي تعلق نہيں ہے انھوں نے كہا كہ امريكہ لبنان كے داخلي امور ميں مداخلت كرتے ہوئے لبناني سياستدانوں پر قرار داد 1559 پر عمل كرنے كے لئے دباؤ ڈال رہا ہے اور عقلمندي كا تقاضا يہ ہے كہ لبنان كے داخلي اختلافات كا دروازہ بند كرديا جائے انھوں نے كہا كہ مزارع شبعا لبناني سرزمين كا حصہ ہے اور جب تك وہ دشمن كے قبضے ميں ہے تب تك مقاومت جاري رہے گي

News Code 204920

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =