10 ستمبر، 2026، 6:42 PM

یمنی مجاہدین کی پیشقدمی جاری؛ مزید دو جزیرے آزاد کروا لیے

یمنی مجاہدین کی پیشقدمی جاری؛ مزید دو جزیرے آزاد کروا لیے

یمنی مجاہدین نے حنیش الکبریٰ اور حنیش الصغریٰ جزیروں کو آزاد کروا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، روئٹرز نے سعودی عرب کے زیرِ حمایت حکومت کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ یمنی فوج اور انصار اللہ نے باب المندب کے قریب واقع دو جزائر حنیش الکبریٰ اور حنیش الصغریٰ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

واضح رہے یمن کی مستعفی حکومت نے ایک مرتبہ بیرون ممالک کی حمایت سے یمنی عوام کی حکومت کے خلاف اپنی سرگرمیوں کو تیز کردیا ہے۔

News ID 1941274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha