19 جنوری، 2026، 6:41 PM

جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی کا حملہ

جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی کا حملہ

لبنانی ذرائع نے جنوب لبنان کے علاقوں میں اسرائیلی جنگنیوں کے حملوں کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی ذرائع نے جنوب لبنان کے علاقوں میں اسرائیلی جنگنیوں کے حملوں کی اطلاع دی ہے۔

 المیادین کے ایک صحافی نے انصار، الریاحن، وادی برغز، المحدودیہ المروج اور التفاح علاقے میں اسرائیلی حملے کی خبر دی ہے۔

مختلف علاقوں کو کئی بار قابض اسرائیلی فوج کی فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

لبنان کے جنوب میں اسرائیلی فوج کے ان بھاری اور شدید فضائی حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حزب اللہ کے زیرکنٹرول ہتھیاروں کے ڈپو، میزائل سائٹس اور حزب اللہ کے اہلکاروں کے تربیتی مراکز کو جنوب لبنان میں نشانہ بنایا ہے۔

News ID 1937764

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha