16 اگست، 2025، 4:03 PM

غزہ آخری شکار نہیں، دوسرے ممالک کی باری آنے سے پہلے صہیونی حکومت کو روکنا ہوگا، قالیباف

غزہ آخری شکار نہیں، دوسرے ممالک کی باری آنے سے پہلے صہیونی حکومت کو روکنا ہوگا، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے مسلم ممالک سے اتحاد اور فلسطین کی فوری حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کی باری آنے سے پہلے اسرائیل کو روکنا ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے اسرائیلی وزیرِاعظم کے متنازع بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے مسلم ممالک کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین کی حمایت میں متحد ہوں۔ اس سے پہلے کہ ان کے اپنے ممالک کو نشانہ بنائے، صہیونی حکومت کو روکنا پڑے گا۔

سوشل میڈیا پر عربی زبان میں جاری کردہ پیغام میں قالیباف نے اسرائیلی وزیراعظم کو اکیسویں صدی کا ہٹلر قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی مجرم وزیراعظم نے اب کھلے عام گریٹر اسرائیل کے منصوبے کو دنیا کے سامنے پیش کردیا ہے۔ وقت کم ہے، اس پاگل صہیونی کتے کو روکنے کے لیے فوری اقدام کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اے مسلم بھائیو! اسلامی ممالک کے ذمہ دارو! غزہ آخری شکار نہیں ہے، اس سے پہلے کہ نوبت آپ کے علاقوں تک پہنچے، فلسطین کی مدد کو پہنچو۔

News ID 1934865

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • PK 19:02 - 2025/08/16
      0 0
      ہٹلر نے کچھ یہودی اس لیے چھوڑےتھے کہ دنیا کو پتہ چل سکے کہ یہودی کتنے ظالم ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم انہی یہودیوں کی اولاد ہے۔
    • PK 19:05 - 2025/08/16
      0 0
      ہٹلر نے کچھ یہودی اس لیے چھوڑےتھے کہ دنیا کو پتہ چل سکے کہ یہودی کتنے ظالم ہیں ۔اسرئیلی وزیراعظم انہی یہودیوں کی اولاد میں سے ہے۔