22 جون، 2025، 11:34 AM

ایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی کو لٹکا دیا گیا+ تصویر

ایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی کو لٹکا دیا گیا+ تصویر

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص مجید مسائبی کو سزائے موت دے دی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجید مسائبی کو "حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے" کے جرم میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد آج صبح پھانسی دی گئی۔

عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مجید مسائبی کے خلاف مکمل قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی، اور اس پر اسرائیل کے لیے جاسوسی، تخریب کاری اور ایران کے جوہری پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں جیسے الزامات تھے۔

ایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی لٹکا دیا گیا+ تصویر

News ID 1933769

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha