صہیونی جاسوسی
-
برطانیہ نے جاسوس کی پھانسی کے بعد تہران سے سفیر واپس بلا لیا
مداخلت کے ایک تازہ عمل میں برطانوی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ لندن عارضی طور پر تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلائے گا تاکہ برطانیہ کے حمایت یافتہ جاسوس کی پھانسی پر مشاورت کی جا سکے۔
-
موساد سے وابستہ جاسوسی اور دہشت گرد سیل کے 13 افراد گرفتار
ایرانی وزارت اینٹلی جنس نے اعلان کیا کہ موساد سے وابستہ جاسوسی اور دہشت گرد ٹیموں کے 23 آپریشنل ممبرز اور سہولت کاروں کی شناخت کر لی گئی ہے اور اب تک ملک کے اندر موجود 13 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
-
ایران نے دفاعی صنعت کے خلاف منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کو پکڑ لیا
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے جو فرنٹ کمپنیوں اور سکیورٹی مارکیٹنگ کے ذریعے ملک کی دفاعی صنعت کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
معروف عراقی تجزیہ کار کی مہر نیوز کے ساتھ ویڈیو گفتگو؛
صہیونی خطے میں جاسوسی کے اڈے قائم کرنے کے درپے ہیں، نجاح محمد علی
معروف عراقی تجزیہ کار نجاح محمد علی نے سیکورٹی کے معاملے کو خلیج فارس کی پٹی کے عرب ملکوں اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کا اہم اور اصلی ترین حصہ قرار دیا اور کہا کہ صہیونی خطے میں جاسوسی کے اڈے قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف کمانڈر کا العالم کو انٹرویو؛
بڑی تعداد میں اسرائیلی جاسوس گرفتار کئے ہیں، جنرل علی فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا کہ ہم نے بڑی تعداد میں اسرائیلی جاسوس گرفتار کئے ہیں اور مزید بھی پکڑیں گے اور انہیں ان کے جرم کے مطابق سزا بھی دی جائے گی۔
-
ایران میں موساد کا جاسوس گرفتار
سپاہ پاسداران انقلاب کے حساس ادارے نے ایران کے جنوبی صوبہ کرمان میں تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا۔
-
ایرانی صوبہ کرمان سے صہیونی جاسوس گرفتار
صوبہ کرمان کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ کرمان سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو صہیونی انٹیلی جنس ادارے کے لئے کام کرتا تھا۔