9 جون، 2025، 5:15 PM

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے تہران میں پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مزہر نے تہران میں پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔

فریقین نے فلسطین کی آزادی کے لئے عوامی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزاحمت اور استقامت کو اس کا واحد حل قرار دیا۔

News ID 1933318

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha