25 مئی، 2025، 8:54 AM

شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی لاہور پہنچ گئیں+ ویڈیو

شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی لاہور پہنچ گئیں+ ویڈیو

ایرانی سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔

ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی آج محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ میں کانفرنس سے خطاب کریں گی۔

News ID 1932931

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha