19 مئی، 2025، 12:09 AM

غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ

غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ

غزہ کی مزاحمت کے میزائل حملے کے بعد قابض صیہونی قصبے "کیزویم" میں وارننگ سائرن بج گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی فوج کی داخلی یونٹ کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ فلسطیمی مزاحمت کے میزائل حملے کے بعد جنوبی غزہ کی صیہونی بستی"کیزویم" میں خطرے کا سائرن بج گیا ہے۔

لبنانی چینل العہد کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر دو راکٹ فائر کیے گئے۔

قابض صیہونی فوج  نے دعویٰ کیا کہ داغے گئے دو میزائلوں میں سے ایک کو فضا میں روک دیا گیا!

News ID 1932777

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha