مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں پیش آنے والے واقعے کے متاثرین سے گہرے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا
انہوں نے واقعے کی وجوہات کی فوری تحقیقات کا حکم جاری کیا۔
پزشکیان نے اس خوفناک دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جب کہ کم از کم 516 افراد زخمی ہوئے۔
آپ کا تبصرہ