8 فروری، 2025، 5:18 PM

ایران کے یورپی ممالک سے مذاکرات جاری رہیں گے، حکومتی ترجمان

ایران کے یورپی ممالک سے مذاکرات جاری رہیں گے، حکومتی ترجمان

ایرانی حکومت کی ترجمان نے لکھا کہ یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر مذاکرات میں ایران کے قومی وقار کو ملحوظ خاطر نہ رکھا گیا تو وہ فورا دستبردار ہوجائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ایکس پلیٹ فارم پر لکھا کہ حکومت کی اسٹریٹجی قومی اتحاد میں مضمر ہے یہ ہے، آج ہمیں مسائل پر قابو پانے کے لئے قومی اتفاق اور ہمدردی کی زیادہ ضرورت ہے۔

 مہاجرانی نے مزید کہا کہ یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایران اگر اپنے قومی وقار کی بے احترامی محسوس کرے گا تو یقینا مذاکرات سے دستبردار ہوگا۔

News ID 1930168

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha