28 ستمبر، 2024، 3:10 PM

سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ سید مقاومت سید حسن نصراللہ بیروت حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔

News ID 1926983

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha