مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترک میڈیا نے کہا ہے کہ ہاکان فیدان اور ایرانی عبوری وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے کے دوران غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
اس موقع پر ہاکان فیدان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے کی صورت میں عراق اور شام بھی اس سے متاثر ہوں گے۔
دونوں رہنماوں نے باہمی تہران اور انقرہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ