10 اپریل، 2024، 2:55 PM

پاکستانی سابق کرکٹر اظہر علی کی عیدالفطر پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

پاکستانی سابق کرکٹر اظہر علی کی عیدالفطر پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اظہر علی اور انکے بیٹوں نے گلے میں فلسطینی جھنڈے کے مفلر پہن رکھے ہیں۔

News ID 1923223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha