16 جنوری، 2024، 6:38 PM

تہران، فسلسطین اسکوائر سے پیغام/ اپنے تابوت تیار رکھو!

تہران، فسلسطین اسکوائر سے پیغام/ اپنے تابوت تیار رکھو!

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی طرف سے داعش اور موساد کے ٹھکانوں پر کل رات کے میزائل حملوں کے بعد، تہران میں فلسطین اسکوائر کی وال اسکرین پر فارسی اور عبرانی میں صیہونیوں کو انتباہ جاری کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے داعش اور موساد کے ٹھکانوں پر کل رات کے میزائل حملے کے بعد تہران کے فلسطین اسکوائر کی وال اسکرین پر "اپنے تابوت تیار رکھو!" کے عنوان سے فارسی اور عبرانی زبان میں انتباہ جاری کیا گیا۔
 

تہران، فسلسطین اسکوائر سے پیغام/ اپنے تابوت تیار رکھو!

News ID 1921305

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha