6 جولائی، 2023، 10:14 AM

’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا+ ویڈیو

’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا+ ویڈیو

کریمانہ جہادی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ شہداء کی نیابت میں غیر مارچ کے شرکاء کے درمیان امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نمائندے  کے مطابق محلہ 17 شہریور سے تعلق رکھنے والے جہادی گروہ نے ’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غدیر کے موقع پر عوامی ریلی کے شرکاء کے درمیان شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس جہادی گروہ نے تہران کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غدیر کے دن کے مارچ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔


 

News ID 1917625

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha