غدیر
-
’’دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان‘‘ شہداء کی نیابت میں امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا+ ویڈیو
کریمانہ جہادی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ شہداء کی نیابت میں غیر مارچ کے شرکاء کے درمیان امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔
-
غدیر مارچ کے شرکاء کی میزبانی کے لئے دس کلومیٹر طویل دسترخوان آمادہ؛
حضرت علیؑ کی جانشینی کا جشن منانے کے لئے لاکھوں شیعہ تہران کی سڑکوں پر آئیں گے
غدیر مسلمانوں کی اہم ترین عید ہے۔ متعدد تاریخی منابع کے مطابق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس دن اپنے پیروکاروں کے لئے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو اپنا جانشین بنایا اور اللہ کے حکم کے مطابق ان کو وصی، بھائی اور جانشین نام رکھا۔
-
کرمانشاہ میں غدیر کا بلندترین پرچم لہرا دیا
عشرہ ولایت و امامت کے آغاز پر کرمانشاہ میں ملک کا سب سے بڑا پرچم غدیر لہرایا گیا۔ اس پرچم کی لمبائی 400 میٹر ہے۔ کرمانشاہ کے شیرین پارک میں پرچم کشائی کی تقریب کے دوران بعض اعلی حکام بھی موجود تھے۔