مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران بعض تاجروں اور صنعت کاروں نے بات کرتے ہوئے اپنا نکتہ نگاہ بھی پیش کیا۔
خبر کی مزید تفصیلات بعد میں نشر کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ