باجوڑ میں بم دھماکہ، تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی

پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں بم دھماکے میں تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں بم دھماکے میں تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالار زئی کے علاقے چیناران میں بم دھماکے میں تحصیل نانظم خار حاجی سید بادشاہ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا تحصیل ناظم کی گاڑی قریب کیا گیا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

News Code 1912008

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha