یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حجہ کے علاقہ حیران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب جنگ بندی کی متعدد بار خلاف ورزی کرچکا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یمنی فوج سعودی عرب کی ہر قسم کی جارحیت کام نہ توڑ جوب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1910930

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha