مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے یوم القدس کو دشمن کے جنگي جنون کے سحر کو باطل کرنے کا دن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کی ظلم کے خلاف ندا اور حریت پسندانہ آواز انقلاب اسلامی کے حامیوں کے دلوں میں مزید گہری ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ عالمی صہیونیوں کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی آواز اونچی اور بلند تر ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کی ظلم کے خلاف اور حریت پسندانہ آواز انقلاب اسلامی کے حامیوں کے دلوں میں مزید گہری ہوگئی ہے۔
News ID 1910686
آپ کا تبصرہ