23 اپریل، 2022، 4:13 AM

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

خدايا! آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

 اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، یَا قاضِیَ حَوائِجِ الطَّالِبِینَ ۔

ترجمہ : خدايا آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے اے حاجت مندوں كي حاجتوں كو پورا كرنے والے۔

News ID 1910596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha