سید حسن نصر اللہ پیر کی شب کو قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ پیر کی شب کو قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ پیر کی شب کو قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق کل رات آٹھ بجکر 30 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے اس خطاب میں لبنان اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں اظہار خیال کریں گے۔

News Code 1910446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha