3 جنوری، 2022، 9:01 AM

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔ نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔ نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔  دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ انگلینڈ میں ایک لاکھ سے زائد جب کہ اٹلی اور فرانس میں ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اٹلی میں 61 ہزار اور فرانس میں 58 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فرانس میں آج سے ویکسین شدہ افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کی مدت 10 دن سے کم کر کے 7 دن کردی گئی ہے جبکہ ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں قرنطینہ کی مدت 5 روز ہوگی۔

News ID 1909368

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha