اومیکرون وائرس
-
فرانس میں بڑھتے ہوئے مظاہرے اور ہڑتالیں؛
میکرون پارلیمنٹ، صنعت اور سڑکوں کے گھیرے میں + ویڈیوز اور تصاویر
میڈیا نے فرانس میں حالیہ دنوں کے دوران ہونے والی ہڑتالوں اور مظاہروں کے مزید پھیلنے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس عمل کے جاری رہنے سے اس ملک کے صدر کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار
عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے۔
-
چين نے اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی لگادی
چین میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے کیسز میں تیزی کا رجحان جاری ہے جبکہ شنگھائی میں مقامی منتقلی کے پانچ کیسز رپورٹ ہونے پرسیاحتی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
فرانس میں سائنسدانوں نے کورونا کا ایک اور ویرینٹ دریافت کیا ہے
فرانس میں سائنسدانوں نے کورونا کا ہی ایک اور ویرینٹ " آئی ایچ یو" دریافت کیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک روز میں10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
امریکہ میں ایک روز میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کیسز کی تعداد کا ریکارڈ بن گیا۔
-
برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز رپورٹ
برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔ نئی ٹرم کے آغاز پر سیکنڈری طلبہ پر اسکول میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا اومیکرون کے حوالے سے نیا بیان جاری
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے حوالے سے نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم شدت کے باوجود اومی کرون نظام صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چینی شہر ژیان میں سفری پابندیوں میں سختی کردی گئی ہے۔
-
فرانس میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 لاکھ 4 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے ہیں جبکہ فرانس میں ویکسین شدہ اور بوسٹر لگانے والوں کو ہیلتھ پاس جاری کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
بھارت میں اومیکرون روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ
بھارت میں اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 2 ریاستوں میں رات کو کرفیولگانےکا اعلان کیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہزار 363 افراد اومیکرون کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا
بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے کیسز میں اضافہ
بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، بھارت میں اب تک 57 مریض کورونا کی نئی قسم سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں اومیکرون کیس کی تصدیق کردی
پاکستان کے قومی ادارہ صحت کی جانب سے کراچی میں رپورٹ ہونے والے مشتبہ اومیکرون کیس کی تصدیق کردی گئی۔
-
برطانیہ میں نئے کورونا وائرس اومیکرون کے کیسز کی تعداد 3 ہزار 137 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اومیکرون کے کیسز کی تعداد 3 ہزار 137 ہوگئی ہے۔
-
کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ " اومیکرون" پاکستان پہنچ گيا
پاکستان میں محکمہ صحت سندھ نے اومیکرون ویرینٹ کے پہلے کیس کے بارے میں بتایا کہ کراچی میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا مشتبہ کیس ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔
-
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد اومیکرون میں مبتلا
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کی مزید 6 ریاستوں میں کورونا وائرس کی نئي قسم پہنچ گئی
امریکہ کی مزید 6 ریاستوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔