6 دسمبر، 2021، 12:55 PM

علی شمخانی سے امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

علی شمخانی سے امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میۂ دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر ایران کے بعض دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

News ID 1909065

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha