13 ستمبر، 2021، 12:02 PM

ایرانی وزیر خارجہ عنقریب ہندوستان کا دورہ کریں گے

 ایرانی وزیر خارجہ عنقریب ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان ہندوستانی حکام کی دعوت پر عنقریب نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندو اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ہندوستانی حکام کی دعوت پر عنقریب نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بھارتی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ دونوں ممالک کے حکام افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور طالبان کی حکومت کے بارے میں بھی بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1908138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha