مہر خبررساںایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیلی فورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ 4 لاکھ 30 ہزار ایکٹر تک پھیل گئی، آگ سے 10ہزار گھر تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ پیراڈائز کی جانب بڑھنے لگی ہے۔آگ لگنے سے ہونے والے نقصان کا اندازہ اب تک نہیں لگایا جاسکا۔ واضح رہے کہ پیراڈائز میں 2018 میں آگ لگنے کے باعث 85 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
کیلی فورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ 4 لاکھ 30 ہزار ایکٹر تک پھیل گئی، آگ سے 10ہزار گھر تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
News ID 1907686
آپ کا تبصرہ