25 جولائی، 2021، 9:42 AM

افغان سکیورٹی فورسز نے 262 طالبان کو ہلاک کردیا

افغان سکیورٹی فورسز نے 262 طالبان کو ہلاک کردیا

افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔  افغان حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگادیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔

News ID 1907506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha