سکیورٹی فورسز
-
پاکستانی فورسز نے 16 ارب 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی
پاکستان کے انسداد منشیات ادارے کے اہلکاروں نے میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی، پاکستان نیوی اور پاکستان کسٹم کے حکام کے ساتھ ملکر بحرعرب کے کھلے سمندر میں ایک مشترکہ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی ہے۔