26 مئی، 2021، 11:13 PM

ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدرسیر گسیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر کے ساتھ  ملاقات سے قبل آرمینیا کی وزارت خارجہ کے سرپرست اور آرمینیا کے وزير اعظم سے بھی ملاقات کی اور ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي وعالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1906678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha