مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری سائنسدانوں نے یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیاہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے سائنسدانوں نے سید الشہداء کی زيارت کی شب میں یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ میں اس مبارک موقع پر ایران کے غیور اور بہادر عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس بات پر یقین رکھتا ہوں کے ہمارے دانشور دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لئے آمادہ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری سائنسدانوں نے یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیاہے۔
News ID 1906121
آپ کا تبصرہ