سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعا پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت  صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صنعا کے ایئر پورٹ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ 6 برسوں سے یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

سعودی عرب اس ظآلمانہ جنگ میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے اور اسے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سمانا ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے۔

News Code 1905753

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha