اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے باہر مظاہرہ/ استعفی کا مطالبہ

اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیر اعظم نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیر اعظم نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسرئیلی وزیراعظم نتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ واضح  رہے کہ اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے انتخابات ہونگے، اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1905748

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =