چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹرکینن سے پانی برسایا، جس پر چلی کی پولیس فورس طاقت کے غیرضروری استعمال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے۔

News Code 1905356

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =