رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے پیش نظر مجلس عزا ،عوام کی عدم موجودگی میں منعقد ہوئی۔ مجلس عزا براہ راست ٹی وی سے نشر کی گئی ۔ مجلس عزا سے خطاب میں حجۃ الاسلام عابدینی نے توحید کے مراتب اور اداراک  پر روشنی ڈالی۔ مجلس عزا میں جناب محمود کریمی نے نوحہ خوانی اور مصائب اہلبیت (ع) پیش کئے۔

News Code 1903470

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =