برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ کا اجلاس

یورپ میں کورونا وائرس کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا پہلا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں ہو رہا ہے۔ اس سے قبل تمام اجلاس آن لائن منعقد کیے جاتے رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپ میں کورونا وائرس کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا پہلا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں ہو رہا ہے۔ اس سے قبل تمام اجلاس آن لائن منعقد کیے جاتے رہے ہیں۔  اس اجلاس کے تمام شرکاء ایک طویل عرصے کے بعد ذاتی حیثیت میں شریک ہو رہے ہیں۔

اجلاس کے ایجنڈے میں ترکی کے ساتھ تعلقات اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں کورونا وباء کے معاملات زیر غور آئیں گے۔

News Code 1901569

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha