وزراء خارجہ
-
ایران اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ترکمنستان کے وزير خارجہ رشید مردوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عید فطر کے موقع امیر عبداللہیان کو علاقائی ممالک کے وزراء خارجہ کی مبارکباد
عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ نے مبارکباد پیش کی ۔
-
چین میں کل افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا
چین میں کل بروز بدھ افغانستان سے متعلق ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی تیسری دو روزہ کانفرنس منعقد ہوگی ۔
-
ایران اور فن لینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ فن لینڈ کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزراء کی صحافیوں سے گفتگو
ایرانی کابینہ کا اجلاس صدر روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس کے بعد وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ترکی نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے الزامات کو مسترد کردیا
ترکی کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ترکی کے خلاف کیے گئے فیصلوں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فیصلوں میں عرب عوام کی نمائندگی نہیں کی گئی۔
-
اسرائیل اور بحرین کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسرائیل اور بحرین کے تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کے ایک روز بعد دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے فون پر گفتگو کی اورسفارتی تعلقات پرایک دوسرے کو مبارک باد دی۔
-
برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ کا اجلاس
یورپ میں کورونا وائرس کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا پہلا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں ہو رہا ہے۔ اس سے قبل تمام اجلاس آن لائن منعقد کیے جاتے رہے ہیں۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزراء خآرجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور آسٹریا کے وزیر خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراق اور عمان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں عراق اور عمان کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔