صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا/رہبر معظم کی تجويز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں جمہوری راہ حل پیش کیا ہے جو علاقائي اور عالمی سطح پر قابل قبول ہے ۔ رہبر معظم کی تجویز منطقی ، جمہوری ، اسلامی اور انسانی اصولوں پر مبنی ہے۔ مسئلہ فلسطین کا حل فلسطین کے مسلمانوں ، عیسائیوں اور یہودیوں کے حوالے کیا جائے تاکہ وہ جمہوری طریقہ سے اپنی تقدیر کا فیصلہ کریں۔

News Code 1897373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =