مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کے وزير خارجہ کا دورہ تہران دونوں ممالک کے درمیان پیہم ملاقاتوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بن علوی آج سہ پہر کو ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے وہئے کہا کہ عمان کے وزير خآرجہ کا دورہ تہران دونوں ممالک کے درمیان پیہم ملاقاتوں کے سلسلے کا حصہ ہے۔
News Code 1897207
آپ کا تبصرہ