داعش کی عراق میں سرگرمیاں دوبارہ شروع

عراق کے صوبہ دیالی کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش کی سرگرمیوں ميں اضافہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ دیالی کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش کی سرگرمیوں ميں اضافہ ہوگیا ہے۔ عراق اہلکار کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی  اس سے قبل صوبہ صلاح الدین اور دیالی کے درمیان آمد و رفت موٹر سائیکلوں کے ذریعہ تھی لیکن اب کو گاڑیوں کو آزادانہ استعمال کررہے ہیں۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی پس پردہ طاقت داعش کو گاڑیاں فراہم کررہی ہے۔

News Code 1895822

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =